ہمارا نسب ہمارا افتخار
پروفیسر عبدالجبار شاکر
2009 -1947
کتاب دوست، کتاب شناس ، محقق ، مخطوطہ شناس ، ماہر تعلیم ، مذہبی سکالر، اقبال شناس ، صاحب بیت الحکمت اور سیرت النبی پر پاکستان کی منفرد لائبریری رکھنے والی ایک علم دوست شخصیت تھے.
بیت الحکمت نجی طور پر ایک با کمال لائبریری ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ کتاب اور پانچ ہزار قلمی مخطوطات ہیں۔
سیرت النبی، اقبال اور قلمی مخطوطات کے حوالے سے یہ دنیا بھر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے.
کتاب سرائے پروفیسر عبدالجبار شاکر کی سرپرستی میں 2002 میں قائم کیا گیا.
محمد جمال الدین افغانی
منیجنگ ڈائریکٹر ، کتاب سرائے
.میں اردو بازار میں کتاب سرائے کی بنیاد رکھی 2002
.کیا MBA سے ILM .گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی
مختلف علمی موضوعات پر 200 سے زائد کتب شائع کی ہیں.
پاکستان بھر کی علمی اور ادبی کتابوں کو ایک پلیٹ فارم پر
مہیا کرکے قارئین کے لئے کتابوں کی ایک حسین دنیا آباد کی ہے
محمد رفیع الدین حجازی
منیجنگ ڈائریکٹر ، نشریات
گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی.
انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سےLLB شریعہ آنرز کیا
.مختلف علمی موضوعات پر 200 کے قریب کتب شائع کی ہیں
محمد کبیر الدین رازی
منیجنگ ڈائریکٹر ، دارالنوادر
.کیا MBA سے UMT .گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی
مختلف علمی موضوعات پر 200 سے زائد کتب شائع کی ہیں
دارالنوادر کے نام سے اردو بازار میں شو روم قائم کی ہے۔
جس میں پاکستان کےمختلف شہروں سے شائع ہونے والی علمی
، ادبی اور تاریخی کتب مہیا کی جاتی ہیں۔